alhudalogo

Allahumma Inni 'Abduka...

۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَ ابْنُ اَمَتِكَ نَاصِيَتِىْ بِيَدِكَ مَاضٍ فِىَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِىَّ قَضَآءُكَ اَسْاَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَلَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِىْ كِتَابِكَ اَوْ عَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ اَوِ اسْتَاْثَرْتَ بِهِ فِىْ عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ اْلْعَظِيْمَ رَبِيْعَ قَلْبِىْ وَ نُوْرَ صَدْرِىْ وَ جَلآَءَ حُزْنِىْ وَ ذَهَابَ هَمِّىْ وَ غَمِّىْ
اے اللہ ! بے شک میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں، اور تیری بندی کا بیٹا ہوں۔ میری پیشانی تیرے قابو میں ہے، میرے حق میں تیرا حکم جاری ہے، تیرا فیصلہ میرے بارے میں انصاف کے ساتھ ہے میں سوال کرتا ہوں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لئے پسند کیا یا اپنی کتاب میں تو نے اتارا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اپنے علم غیب میں تو نے اسے اختیار کر رکھا ہے ۔ یہ کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور میرے سینے کا نور بنا دے اور میرے رنج و غم کو اور میری پریشانیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنا دے۔
O Allah! Indeed I am your servant, the son of Your bondman, son of Your bondwoman, my fore look is in Your Hand; Your command is in my favour, and Your decree based on justice. I ask You with every name of Yours that You have named for Yourself, or revealed in Your Book or taught anyone of Your creation, or kept hidden with Yourself. (I ask) that you make the Quran the delight of my heart, the light of my chest, and the means of removing my grief and sorrow and worries. (Musnad-Ahmed)